بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

الٹی سے روزہ نہیں ٹوٹتا


سوال

الٹی ہونے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

خود بخود الٹی ہونے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، البتہ الٹی منہ میں آجانے کے بعد اپنے ارادے سے واپس نگلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے، اس لیے اگر خود بخود الٹی ہوجائے تو اسے باہر تھوک دے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909200409

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں