بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

الرجی کی وجہ سے ڈاڑھی کاٹنا


سوال

الرجی کی وجہ سے داڑھی کاٹنا یا منڈانا کیسا ہے؟

جواب

الرجی کی وجہ سے داڑھی کاٹ کر ایک مشت سے کم کرنا جائز نہیں ہے، علاج کے لیے کوئی دوسرا طریقہ اختیار کرلیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144106200377

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں