بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
5 محرم 1447ھ 01 جولائی 2025 ء
’’اقصی‘‘ نام کے کیا معنی ہے؟
’’اقصیٰ‘‘ کے معنی بعد ، دوری اور انتہا کے ہیں، یہ نام رکھنے کی گنجائش ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144106200688
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔