بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 ذو القعدة 1445ھ 17 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

افنان نام رکھنا


سوال

" افنان"  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"افنان" فن کی جمع ہے، جس کے اردو میں معنی : فن، کاریگری، شاخ، کسی چیز کی قسم اور کلام کا اسلوب کے آتے ہیں، جیسا کہ"معجم الغنی" میں ہے:

' فن: جمع افنان، فنون و افانين.

هو تعبير الفنان عن اباعه في مجال تخصصه، و الارتقاء به الي نماذج فنية مكتملة البناء و الجمال.'

"معجم الرائد"  میں ہے:

' فن: جمع افنان و فنون، جج افانين

١) تعبير الفنان بنتاجه عن مثل الجمال الاكمل.

٢) قواعد خاصة بحرفة او عمل.'

" افنان "  نام رکھنے کی گنجائش ہے۔فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 143907200136

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں