بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

افراسیاب نام رکھنے کا حکم


سوال

’’افراسیاب‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟  اور اس کے معنی کیا ہیں؟

جواب

تاریخ کی کتابوں میں ’’افراسیاب‘‘  نام کے ایک قدیم بادشاہ کا تذکرہ ملتا ہے، کچھ  فرضی کہانیوں کی کتابوں میں بھی ’’افراسیاب‘‘  نام کے بادشاہ کا تذکرہ ملتا ہے، تلاش کے باوجود اردو یا عربی لغت میں اس کا معنی نہیں مل سکا، اس نام کے بجائے اپنے بچے کا نام حضرات انبیاء کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین۔


فتوی نمبر : 144106200808

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں