بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

اعتکاف کے دوران بواسیر کا خون آنا


سوال

 دورانِ اعتکاف بواسیر کی  وجہ سے خون جاری ہونے کا کیا حکم ہے؟

جواب

بواسیر  کی وجہ سے خون آنے سے اعتکاف فاسد نہیں ہوتا ہے۔ البتہ خون زیادہ آرہا ہو تو کوئی لنگوٹ وغیرہ باندھ لے یا انڈروئیر پہن لے؛ تاکہ مسجد متاثر نہ ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201732

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں