بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء
اسٹابری کھانا حلال ہے یانہیں؟ایک صاحب اسٹابری کھانے کو منع کرتے ہیں۔
اسٹابری کھانا حلال ہے۔اس میں حرمت کی کوئی وجہ نہیں۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143907200040
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔