بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ارویٰ نام کا معنی اور رکھنا


سوال

"اروى"نام کے معنی کیا ہیں؟  اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"أَرْوىٰ" کا معنیٰ ہے: خوب رو۔  حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی والدہ کا اور کئی صحابیات رضی اللہ عنہن کا نام " ارویٰ " تھا، اس نسبت سے اچھا نام ہے، رکھ سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200326

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں