بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ارحم نام رکھنا


سوال

’’اَرحم‘‘  نام رکھنا ٹھیک ہے؟

جواب

” اَرحم‘‘ (أَرْحَم)کا معنی ہے: زیادہ رحم دل، ارحم نام رکھنا جائز ہے۔

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ فرمائیں:

’’ارحم‘‘ نام کا مطلب اور رکھنے کا حکم


فتویٰ نمبر : 144105200753

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں