بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ارحم الدین نام رکھنا


سوال

کیا”ارحم الدین “ نام رکھ سکتے ہیں ؟

جواب

''ارحم'' کا معنی ہے : زیادہ رحم کرنے والا۔  اور ''ارحم الدین'' کا مطلب ہے : دین کا زیادہ رحیم شخص۔  یہ نام رکھنا درست ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908201111

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں