بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

اخلاص اور ہشام نام رکھنے کا حکم


سوال

’’اخلاص‘‘  اور ’’ہشام‘‘  نام رکھنا کیسا ہے?

جواب

’’اخلاص‘‘  اور  ’’ہشام‘‘  نام رکھنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200156

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں