بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

احمد شافع یا محمد شافع نام رکھنا


سوال

احمد شافع یا محمد شافع نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’احمد شافع‘‘  یا ’’محمد شافع‘‘  نام رکھنا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144010200025

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں