بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 ذو القعدة 1445ھ 21 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

اثیلہ، فارعہ اور عفراء صحابیات کے نام ہیں


سوال

کیا " اثیلہ" ، "فارعہ"  اور "عفراء" صحابیات کے نام ہیں ؟ مجھے اپنی بیٹی کا نام رکھنا ہے.

جواب

" اُثَیْلَه"، " فارِعه"اور "عَفْرَاء"  تینوں نام صحابیات کے ہیں، اور ان کے معنے ومفہوم سے قطع نظر صحابیات کی نسبت ہی کافی ہے، یہ نام رکھے جاسکتے ہیں. فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143907200132

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں