بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ابیھہ کا معنی اور نام رکھنا


سوال

’’ابیھا‘‘  نام کے معنی کیا ہیں؟ اور بچی کا نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

" اَبِیْهَه"   آخر میں ’’ہ‘‘ کے ساتھ  (مؤنث نام) کا معنی ’’سمجھ دار/ باخبر‘‘  آتاہے، نام رکھنا درست ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144012201329

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں