مجھے "ابیہہ" کا معنی پوچھنا ہے، میں نے پڑھاہے کہ اس کا معنی ''جنت کا چشمہ ہے''، کیایہ ٹھیک ہے؟
"ابیہہ" (مونث نام) کا معنی ''سمجھ دار/ باخبر'' آتاہے۔ جنت کےچشمے کا نام ہے یانہیں؟ تلاش کے بعد بھی نہیں مل سکا۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143604200041
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن