بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

آئینہ کے سامنے نماز پڑھنا


سوال

آئینہ کے سامنے نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

نماز کے دوران نگاہ آئینہ پر نہ جاتی ہو توآئینہ سامنے ہونے کی صورت میں بھی نماز پڑھنا بلاکراہت جائزہے۔ اور اگر نماز کے دوران نگاہ آئینہ پر پڑتی ہو اور توجہ بٹتی ہو تو نماز کراہت کے ساتھ جائز ہے ۔واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143802200026

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں