بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

آئندہ ایسابرتاؤ رکھاتو میں آزاد کردوں گا کے الفاظ سے طلا ق کا حکم


سوال

کسی نے بیوی سے غصہ میں کہاکہ آئندہ ایسابرتاؤ رکھاتوآزاد کردوں گا تو اس  سے طلاق ہوتی ہے یانہیں؟

جواب

ان الفاظ سے کوئی طلاق واقع نہیں ہوئی۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143812200048

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں