کیا میں تہجد اور اشراق آدھے بازو والی بنیان میں پڑھ سکتا ہوں؟
لباس میسر ہوتے وقت آدھے بازو والی بنیان میں نماز پڑھنا مکروہ ہے، چاہے فرض نماز ہو یا نفل۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144012201171
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن