بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

آدھی آستین کی قمیض میں نماز


سوال

کیا ہاف بازو والی قمیص پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے؟

جواب

آدھی آستین والی قمیص میں نماز ادا کرنا مکروہ ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908200014

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں