بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

آبِ زمزم کو پانی میں ملا کر فروخت کرنے کا حکم


سوال

پینے کے پانی میں آب زم زم ملا کر فروخت کرسکتےہیں؟

جواب

واضح رہے کہ علماء کرام نے آبِ زمزم اور عام پانی کو  محفوظ کرلینے کے بعد فروخت کرنا جائز لکھا ہے، اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں، اور یہ ہی حکم آبِ زمزم کو پانی میں ملا کر بیچنے کا ہو گا۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144004201489

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں