بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ذونیشہ نام رکھنا


سوال

میں نے اپنی بیٹی کا نام "ذونیشہ" رکھا ہے ،کیا "ذونیشہ" نام رکھنا درست ہے؟ اور اس کا معنی بھی بتادیں ۔

جواب

تلاش کے باوجود"ذونیشہ"لفظ کا معنی نہیں مل سکا،   بہتر یہ ہے کہ اس لفظ کے بجائے صحابیات رضوان اللہ علیہن کے اسماء میں سے کسی نام کا انتخاب کرلیا جائے، یا عمدہ معانی  والےدیگر ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیا جائے،نیز جامعہ کی  ویب سائٹ پر اسلامی نام موجود ہیں، ان میں سے بھی کسی نام کا انتخاب کرسکتے ہیں۔

اسلامی نام  دیکھنے کے لیے مندرجہ ذیل لنک   پر کلک کریں ۔

اسلامی نام

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144408100887

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں