بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ظہر کی سنت مؤکدہ اور فرض کے درمیان نفل پڑھنے جائز ہے


سوال

ظہر کی 4 سنت اور فرض کے درمیان نفل پڑھنا کیسا ہے ؟

جواب

ظہر کی سنت مؤکدہ کے بعد اگر وقت ہو تو فرض سے پہلے نفل پڑھنا جائز ہے ، البتہ  فجر کی سنت مؤکدہ اور فرض کے درمیان نفل پڑھنا مکروہ ہے۔

الفتاوى الهندية :

"تسعة أوقات يكره فيها النوافل وما في معناها لا الفرائض. منها ما بعد طلوع الفجر قبل صلاة الفجر. كذا في النهاية والكفاية يكره فيه التطوع بأكثر من سنة الفجر. ( الباب الأول في مواقيت الصلاة وما يتصل بها وفيه ثلاثة فصول، الفصل الثالث في بيان الأوقات التي لاتجوز فيها الصلاة وتكره فيها." (1/ 52) ط: دار الفكر بيروت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144405101571

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں