بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

ضحی نام رکھنا


سوال

میں نے اپنی بیٹی کا نام ضحی رکھنا ہے، مجھ بتائیں صحیح نام "زوہا" لکھا جائے گا یا پھر "ضحیٰ"؟

جواب

”ضُحیٰ“کے معنی ہیں: روشنی، چاشت کا وقت۔  یہ نام رکھ سکتے ہیں۔

"زوہا" یا "زویا"   کا لفظ بہت تلاش کے باوجود کسی مستند اردو  یا عربی لغت میں نہیں مل سکا؛ اس لیے جب تک کسی مستند حوالے سے اس کا معنٰی معلوم نہ ہوجائے مناسب ہوگا کہ  یہ نام نہ رکھا جائے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204200324

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں