بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زفاش نام رکھنا


سوال

زفاش (زوفاش) نام کے معانی کیا ہے؟

جواب

مذكوره لفظ کا معنی ہمیں مستند لغات میں نہیں مل سکا، اس لیے اس کے بجائے بچے کا نام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمیعن، اور نیک  مسلمانوں کے ناموں پر یا اچھے بامعنی عربی ناموں پر رکھ لیا جائے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212200217

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں