بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

زوحان نام رکھنا


سوال

زُوحان کا معنیٰ ز کے اوپر پیش ہو تو؟

جواب

"زَوْحَان"  عربی زبان کا لفظ ہے، اس کے معنی ہیں: ہٹنا، الگ ہونا۔

(القاموس الوحید، ص:701)

"زُوْحَان"  نہیں ملا، اس نام کے بجائے کسی نبی علیہ السلام یا کسی صحابی  رضی اللہ عنہ  کے نام  پر نام  يا اچھا بامعنی نام رکھ لیا جائے،دارالافتاء کی ویب سائٹ پر اچھے بامعنی نام موجو د ہیں،اس سے بھی آپ نام  کا انتخاب کرسکتے ہیں،اس کا لنک درج ذیل ہے:

اسلامی نام

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144405100886

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں