بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زونیشہ نام رکھنا


سوال

کیا لڑکی کا نام "زونیشا" / "زونیشہ" رکھا جاسکتا ہے؟ نام کا کیا معنی بنے گا؟ نام کے آخر میں الف آئے گا یا ہاء آئے گا؟

جواب

"زونیشہ" نام کے معنی ہمیں تلاش کے باوجو نہ مل سکے، اس نام کے بجائے  لڑکی کے لیے صحابیات  مکرمات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرنا زیادہ بہتر اور افضل ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204200914

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں