بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ظہر کی سنن قبلیہ اور فرض میں سورۃ البقرۃ کی تلاوت کرنے کے بعد سنن بعدیہ میں بقیہ حصہ پڑھنا


سوال

 نماز ظہر سنتوں کی پہلی رکعت سے سورہ البقرہ الم سے شروع کی جائے اور چار سنتوں میں بھی سورہ بقرہ پھر فرضوں کی پہلی دو رکعتوں میں بھی سورۃ البقرہ پھر بعد کی سنتوں میں بھی سورہ البقرہ کی تلاوت کی جا سکتی ہے؟

جواب

جی ہاں! اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109200079

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں