بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
ظہر کے پہلے تشہد میں کیا پڑھیں گے؟
ظہر کی فرض نماز کے پہلے تشہد میں التحیات پڑھیں گے، درود شریف اور دعا نہیں پڑھیں گے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144204200956
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔