بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ظہر کے بعد کتنی رکعت سنت ہے؟


سوال

ظہر  کی فرض نماز کے بعد چار رکعت سنت ہے یا دو رکعت؟

جواب

ظہر کی نماز کی مکمل ترتیب یہ ہے، فرض سے پہلے چار رکعت سنتِ مؤکدہ، چار رکعت فرض، دو رکعت سنتِ مؤکدہ۔

الفتاوى الهندية(1/ 112):

(الباب التاسع في النوافل)

سن قبل الفجر وبعد الظهر والمغرب والعشاء ركعتان وقبل الظهر والجمعة وبعدها أربع.

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144202200172

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں