بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زوہین نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

"زوہین" نام کا کیا مطلب ہے؟ کیا یہ نام کسی لڑکے کا رکھنا درست ہے یا نہیں؟

جواب

 کافی تتبع اور تلاش کے باوجود "زوہین"  کا لفظ کسی مستند لغت میں نہیں  مل سکا، لہذا  یہ نام رکھنے کے بجائےلڑکے کے یے انبیاء کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے اسماء  میں سے کسی کا نام    انتخاب کیا جائے، یا   اچھے معنی پر مشتمل کسی نام  کا انتخاب کیا جائے، اور لڑکی کے لیے صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام انتخاب کیا جائے یا اچھے معنی والا نام منتخب کیا جائے ، اگر عربی زبان کا لفظ ہو تو زیادہ بہتر ہے۔ فقط واللہ اعلم

اسلامی نام  دیکھنے کے لیے مندرجہ ذیل لنک   پر کلک کریں ۔

اسلامی نام


فتوی نمبر : 144407100248

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں