بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 ذو القعدة 1445ھ 18 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

زوحان نام رکھنا


سوال

بچے کا نام زوحان رکھنا چاہ رہے ہیں ،راہ نمائی فرمائیں کہ یہ  نام کیسا ہے؟

جواب

"زَوْحَان"  عربی زبان کا لفظ ہے، اس کے معنی ہیں: ہٹنا، الگ ہونا۔ (القاموس الوحید)، اس نام کے بجائے کسی نبی علیہ السلام یا کسی صحابی  رضی اللہ عنہ  کے نام  پر نام  يا اچھا بامعنی نام رکھ لیا جائے،  ہماری ویب سائٹ پر اچھے بامعنی نام موجو د ہیں،اس سے بھی آپ نام  کا انتخاب کرسکتے ہیں،اس کا لنک درج ذیل ہے:

اسلامی نام

 فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144207201216

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں