بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

زوہیب نام رکھنا


سوال

زوہیب نام کی معنی کیا ہے اور زوہیب نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"زوہیب"(زا کے ساتھ)  کا مطلب تو کسی لغت کی کتاب میں نہ مل سکا، البتہ  "ذہیب" (ذال کے ساتھ) کے اصلی حروف "ذہب" ہیں، اس لحاظ سے ذہیب  نام کا معنیٰ ہے "سونے کا ٹکڑا"  اس معنیٰ کے اعتبار سے یہ نام اس تلفظ کے ساتھ رکھا جا سکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144202200597

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں