بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ذوفین نام رکھنا


سوال

’’ذوفین‘‘  نام کا کیا مطلب ہے؟

جواب

عربی زبان میں ’’ذو‘‘  بمعی صاحب کے ہے، جب کہ ’’فین‘‘ کے معنی بوڑھے کے ہیں، یا زائل ہونے والا، یا آنے والاکے آتے ہیں، پس یہ نام نہ رکھا جائے۔

فان : (معجم الرائد) :

"(اسم) 1- فان : شيخ هرم. 2- فان : زائل".

فين (المعجم مختار الصحاح):

"ف ي ن: الفَيْناتُ الساعات ويقال: لقيته الفَيْنَةَ بعد الفَينة أي الحين بعد الحين ورجل فَيْنانٌ حسن الشعر طويله".

فان (المعجم الرائد):

"فان - يفين، فينًا: جاء". فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144109200595

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں