بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ضرغام نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا معنی کیا ہے؟


سوال

 ضرغام نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا معنی کیا ہے؟

جواب

ضرغام کا معنی ہے  طاقتور اوربہادر آدمی،لہذا یہ نام رکھنا درست ہے۔

في غريب الحديث لابن قتيبة: 

"وقال أبو محمد في حديث علي رضي الله عنه أنه قال يوم خيبر: من الرجز

… أنا الذي سمتن أمي حيدره … ضرغام آجام وكنت قسوره

كليث غابات كريه المنظره … أو فيهم بالصاع كيل السندره …

يرويه هاشم بن القاسم عن عكرمة بن عمار عن اياس بن سلمة عن أبيه سالت بعض آل أبى طالب عن قوله: أنا الذي سمتني أمي حيدره."

(حديث أمير المؤمنين علي بن أبي طالب، 2/ 101، ط: مطبعة العاني - بغداد)

وفي المعجم الوسيط:

"(الضرغام) الْأسد الضاري الشَّديد والشجاع (ج) ضراغم وضراغمة."

 (باب الضاد، 1/ 539، ط: مجمع اللغة العربية بالقاهرة)

القاموس الوحید میں ہے:

"الضرغام:خونخوارطاقتورشیر(2)بہادر آدمی،(ج) ضراغم وضراغمة۔"

(القاموس الوحید،باب الضاد، ص:969ط: ادارہ اسلامیات لاہور۔کراچی)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144507101684

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں