بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 محرم 1448ھ 08 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

زندہ یا مردہ شخص کی طرف سے طواف یا عمرہ کرنے کا حکم


سوال

زندہ یا مردہ لوگوں کے لیے طواف یا عمرہ کرنا جائز ہے؟

جواب

جی جائز ہےجب کہ وہ مسلمان ہوں، اور ان کے لیے کیے ہوئے اعمال کا ثواب ان تک پہنچنا احا دیثِ مبارکہ سے ثابت ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909201733

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں