بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

زندہ یا مردہ کے ایصال ثواب کے لیے صلاۃ التسبیح پڑھنے کا حکم


سوال

 کیا ایک شخص کسی دوسرے زندہ شخص  کے لیے "صلاۃ التسبیح"  پڑھ سکتا ہے؟ اور اگر پڑھ سکتا ہے تو کیا پڑھنے والا دوسرے  کے لیے اس کا  ثواب بخش سکتا ہے؟  اسی طرح اپنے کسی مردہ شخص  کے لیے صلاۃ تسبیح پڑھ کر ایصال ثواب کر سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

"صلاۃ التسبیح"  پڑھ کر کسی  دوسرے زندہ یا مردہ مسلمان کو اس کا ثواب بخشنا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201009

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں