بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
5 ربیع الثانی 1446ھ 09 اکتوبر 2024 ء
زندہ انسان کی مغفرت کی دعا کی جاسکتی ہے یا نہیں ؟
صورت مسئولہ میں کسی بھی زندہ مسلمان کے لیے مغفرت کی دعا کرنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143101200457
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔