بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ذہن کی تیزی کی دعا


سوال

ذہن کی تیزی کی دعا بتادیجیے!

جواب

حافظہ کے لیے صلاۃ الحاجۃ پڑھنا اور کسی بھی زبان میں دعا کریں، اس کے ساتھ گناہوں سے بھی بچنے کی کوشش کریں، خاص طور پر نگاہوں کی حفاظت کا خوب اہتمام کریں؛ اس لیے کہ آنکھ کے گناہ کا حافظہ پر گہرا اثر ہوتا ہے، نیز ہر فرض نماز کے بعد "یاقويّ"  گیارہ بار پڑھا کریں۔ فقط واللہ اعلم

مزید دیکھیے:

حافظہ تیز کرنےوالے اعمال


فتوی نمبر : 144205201516

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں