بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
3 محرم 1448ھ 19 جون 2026 ء
اصل نام فاطمۃ الزہراء ہے ،کیا الٹ کر کے زہراءفاطمہ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جی ہاں! "زہراء فاطمہ " نام رکھنا بھی درست ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144505100202
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔