بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

زیروہ فاطمہ نام رکھنا


سوال

زیروہ فاطمہ نام رکھ سکتے ہیں

جواب

زیروہ   کس زبان کا لفظ ہے؟ اوراس کا معنی باوجود کوشش کے نہیں مل سکا۔ لہذا ایسا نام رکھنے سے بہتر ہے کہ صرف فاطمہ ہی نام رکھ لیا جائے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144108200635

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں