بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ضیشمہ نام رکھنے کا حکم


سوال

میرےبیٹی کانام ضیشمہ ہے، کیا ضیشمہ نام رکھنا ٹھیک ہے یا نہیں؟ ویسے فارسی میں بہادر نڈر اور شیرنی کو کہتے ہے۔

جواب

ضیشمہ نام فارسی ،اردو لغت میں تلاش کرنے سے نہیں ملا،البتہ ناموں کے بارے میں حدیث شریف میں اچھے نام رکھنے کا حکم  آیا ہے۔

اور اسلامی ناموں کے لئے ہماری ویب  سائٹ پر درج ذیل لنک ملاحظہ فرمائیں۔

https://www.banuri.edu.pk/islamic-name

فقط واللہ اعلم

 


فتویٰ نمبر : 144307102236

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں