بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زینت نام


سوال

میری بیٹی کے لیے زینہ (zaina) نام رکھنا صحیح ہے؟

جواب

واضح ہو کہ زینت (زاء کی نیچے زیر) کے ساتھ تو مستعمل ہے البتہ زینت (زاء پر زبر) کے ساتھ نہیں مل سکا لہذا زینت (zeenat) نام رکھنا درست ہے اور اس کا اطلاق ہر اس چیز پر کیا جاتا ہے جس کے ذریعہ سنورا جاتا ہو۔

لسان العرب (13 / 202):
والزِّيْنَةُ والزُّونَة: اسْمٌ جَامِعٌ لِمَا تُزُيِّنَ بِهِ، قُلِبَتِ الْكَسْرَةُ ضَمَّةً فَانْقَلَبَتِ الْيَاءُ وَاوًا.

العين (7 / 387):
والزّينة جامعٌ لكُلِّ ما يتزيّن به۔ فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144107201369

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں