بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1445ھ 30 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زاویار نام


سوال

زاویار نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’زاویار‘‘ لفظ ہمارے ہاں متداول زبانوں (عربی، اردو اور فارسی) میں نہیں مل سکا، البتہ 'زوّار' ('زا' پر زبر 'واو'  پر تشدید کے ساتھ) نام رکھنا جائز ہے، اس کے معنی عربی زبان میں 'بہت ملاقات کرنے والا/ بہت اسفار اور دورے کرنے والا۔ (القاموس الوحید ص 727، ط ادارہ اسلامیات) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111201518

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں