بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 محرم 1448ھ 12 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

زوال کے وقت دعا کرنے کا حکم


سوال

کیا زوال کے وقت دعا کر سکتے ہیں ؟

جواب

زوال کے وقت دعا کی جاسکتی ہے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"(قوله: ‌الصلاة ‌فيها) ‌أي ‌في ‌الأوقات ‌الثلاثة وكالصلاة الدعاء والتسبيح كما هو في البحر عن البغية."

(كتاب الصلوة، ج:1، ص:374، ط:سعید)

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144410101804

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں