بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ذاتی کروبار کے حامل امام کا امامت کی تنخواہ لینا


سوال

میرا مسلہ یہ ہے کہ اگر ایک امام مسجد کا اپنا کاروبار ہو اور اسکی گزر بسر صحیح چل رہی ہو تو اسکے لئے مسجد سے تنخوا لینا جایز ہے کہ نہیں ...شکریہ جواد الحق نوشہرہ ...

جواب

جائز ھے، اپنے کاروبار کا حامل ھونا امام مسجد کے لئے تنخواہ لینے سے مانع نہیں ھے۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143410200004

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں