بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زریان نام


سوال

زریان نام کا معنی بتا دیں۔ مزید یہ کہ اس نام کا رکھنا کیسا ؟

جواب

زریان عربی میں عیب نکالنے کے معنی میں آتا ہے۔ معنی مناسب نہ ہونے کی وجہ سے یہ نام درست نہیں ہے۔،مذکورہ نام رکھنے  کے بجائے انبیاء کرام علہیم السلام، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کیا جائے۔

اس سلسلے میں ہماری ویب سائٹ پر "اسلامی نام "کے عنوان سے بہت سارے نام موجود ہیں ،اس سے استفادہ کیا جا سکتاہے۔

لسان العرب  میں ہے :

"زري: زريت عليه وزرى عليه، بالفتح، زريا وزراية ومزرية ومزراة وزريانا: عابه وعاتبه."

(۱۴ ؍ ۳۵۶، ط : دار الصادر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144310100651

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں