بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

زرین نام رکھنا


سوال

’’ زرئن‘‘ کے معنی کیا ہیں؟ میں نے دیکھا تھا کہ یہ لفظ فارسی کا ہے تو کیا یہ نام رکھنا مناسب رہےگا؟

جواب

’’زریں‘‘  کا معنی ہے:  سونے والا ،چمک دار۔ یہ نام رکھنا جائز ہے۔

البتہ ’’زرئن‘‘ کا معنی نہ مل سکا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202171

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں