بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ضرار نام رکھنا


سوال

کیا بیٹے کا نام  ضرار   (ZARRAR)رکھنا ٹھیک ہے؟

جواب

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سے چار صحابہ ’’ضرار‘‘  نامی گزرے ہیں، ضرار بن ازور، ضرار بن الخطاب، ضرار بن قعقاع اور ضرار بن مقرن۔ مذکورہ نام رکھنا درست ہے، البتہ اس کا تلفظ "ضِرار" ہے، جس کی اسپیلنگ یہ ہوگی: (Zirar)۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144201200478

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں