بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ضرار نام رکھنے کا حکم


سوال

میرا نام ضرار ہے اور کئی لوگوں نے مجھے نام بدلنے کے لیے کہا، جب کہ ایک صحابی کا نام بھی تھا ضرار  بن ازور؟ 

جواب

ضرار، صحابی کا نام ہے۔ (الاصابہ لابن حجر )

جن صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا نام سن کر رسول اللہ ﷺ نے تبدیل نہیں کیا، اور انبیاءِ کرام علیہم السلام کے ناموں میں معنی کی طرف دھیان نہ دینا چاہیے، بلکہ ان کا نام ہونا ہی نسبت کے لیے کافی ہے؛ اس لیے آپ کو نام تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144112201140

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں