بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 ذو القعدة 1445ھ 18 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

زرنیشہ


سوال

زرنیشہ کا مطلب کیا ہے؟

جواب

’’زرنیشہ‘‘:   یہ عربی یا اردو لفظ نہیں ہے، اورعربی اور اردو لغات میں  اس کا معنی نہیں مل سکا۔البتہ مسیحی کتب زرنش  کا معنی "الرجل العابس" ملتا ہے،  یعنی ترش رو شخص۔  اس لحاظ سے یہ نام رکھنا درست نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144501100635

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں